اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکہ کے ہاتھ کمزور کر رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سابق وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ امریکہ کو اس کے اتحادیوں سے دور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ جوہری سائنسدانوں، قومی سلامتی کے ماہرین، جرنیلوں کی رائے کو نظر انداز کر رہے ہیں۔جان کیری نے کہا صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے تنازعہ کو جنگ کے قریب پہنچادیا ہے۔
.......
/169